بدھوا آشرم

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - (ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - (ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے۔